ثمرہ فاطمہ: روز بروز بڑھتی آلودگی نے لاہور شہر کو شدید متاثر کیا ہے ۔
شہر میں اے کیو آئی کی مجموعی شرح 206 ریکارڈ کی گئی۔فضائی آلودگی کے اعتبار سے لاہور تیسرے نمبر پر آ گیا۔
ڈی ایچ اے فیز ایٹ میں آلودگی کی شرح 409،راوی روڈ 407 ،ایف سی کالج 406،گلبرگ جی تھری 405،پنجاب یونیورسٹی 403،سول سیکرٹریٹ 406 اے کیو آئی ریکارڈ کیا گیا۔
اسی طرح سید مراتب علی روڈ 405 ، جوہر ٹاؤن 402 اے کیو آئی ریکارڈ کیا گیا۔
ماہرین نے شہریوں کو احتیاط برتنے کی ہدایت کی ہے۔
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App