فاران یامین:شاہدرہ چوکی سگیاں پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرکے تین رکنی متحرک موٹر سائیکل چور گینگ گرفتار کر لیا۔
ملزمان کے قبضہ سے 2 موٹر سائیکل اور غیر قانونی اسلحہ برآمد کیا گیا۔ملزمان شاہدرہ سمیت لاہور کے مختلف مقامات پر وارداتیں کرتے تھے۔
ملزمان بغیر لاک کے کھڑی موٹر سائیکل لے کر رفو چکر ہو جاتے تھے۔
گرفتار ملزمان میں ذوالفقار،شہریار ،ارسلان شامل ہیں ملزمان کیخلاف،مقدمات درج کر کےتفتیش جاری ہے۔
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App