دھرم پورہ ریلوے پھاٹک3 دن کیلئے بند کردیا گیا

دھرم پورہ ریلوے پھاٹک3 دن کیلئے بند کردیا گیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(سعید احمد) دھرم پورہ ریلوے پھاٹک تین روز کیلئے بند، کینال روڈ سے دھرم پورہ جانیوالی ٹریفک شدید متاثر، وارڈنز نے شہریوں کو متبادل راستہ استعمال کرنے کی ہدایت کردی۔

ذرائع کے مطابق کینال روڈ پر واقع دھرم پورہ ریلوے پھاٹک نمبر 48 مرمتی کام کے باعث تین روز کیلئے بند کر دیا گیا، ریلوے انتظامیہ نے ٹریک کی مرمت اور سلیپرز کی تبدیلی کا کام شروع کر دیا، پھاٹک بند ہونے سے کینال روڈ سے دھرم پورہ جانیوالی ٹریفک شدید متاثر ہورہی ہے، ریلوے پھاٹک 22 نومبر کو شام 6 بجے  کھُلے گا۔

Sughra Afzal

Content Writer