ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شہری ہوجائیں ہوشیار، ڈینگی کا جن ایک بار پھر بے قابو

شہری ہوجائیں ہوشیار، ڈینگی کا جن ایک بار پھر بے قابو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

بسام سلطان: شہر کے مختلف ہسپتالوں میں ڈینگی کی علامات کے ساتھ 3 اور افراد داخل، ٹیسٹ کے لئے نمونے بجھوا دیے گئے، جب کہ کل 14 شہریوں میں ڈینگی کی تصدیق ہوگئی۔

شہر میں ڈینگی کے حملے جاری، مختلف ہسپتالوں میں 3 اور افراد داخل، شہر میں ڈینگی کے مرض میں مبتلا افراد کی تعداد کل 17 سو چار جب کہ 14 شہریوں میں ڈینگی کی تصدیق ہوئی۔

ہسپتالوں میں آنے والے ڈینگی کے مریضوں کے لئے خصوصی آئسولیٹڈ وارڈز بنا دیے گئے، آج کے روز داخل ہونے والے افراد میں ایک لاہور جناح ہسپتال، ایک علامہ اقبال جب کہ ایک گلبرگ زون کے علاقے سے تعلق رکھنے والا ہے۔