سٹی 42: شاہدرہ میں گھریلو تنازعہ پر نوجوان نے خودکشی کرلی ۔
ایدھی ترجمان کے مطابق 20 سالہ حسنین علی نے گندم میں رکھنے والی زہریلی گولیاں کھائیں۔متاثرہ نوجوان کو ہسپتال منتقل کیا گیا، جانبر نہ ہو سکا۔
پولیس کارروائی کے پیش نظر میت مردہ خانہ منتقل کر دی گئی۔
Stay tuned with 24 News HD Android App