سٹی 42: کراچی کنگز کی وکٹیں گرنے کا سلسلہ نہ تھم سکا
جیمز وینس 8 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے، اس سے پہلے ٹم سیفرٹ 26 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے تھے۔ 8 اوورز میں کنگز کے 80 رنز بنے تھے ڈیویڈ وارنر28 بالز پر 43 رنز بنا سکے ،عرفان نیازی 14 رنز ہی بنا سکے
اس وقت 14 اوورز میں 119 سکور ہوا ہے اور 8 کھلاڑی پویلین واپس لوٹ چکے ہیں ، کراچی کنگز اسلام آباد یونائیٹڈ کے 252 رنزکے ہدف کا تعاقب کررہی ہے جو اس وقت کراچی کنگز کے لیے پہاڑ کی ماند ہے