ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

یومِ تکبیر ؛ سندھ میں عام تعطیل کا اعلان

یومِ تکبیر ؛ سندھ میں عام تعطیل کا اعلان
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : سندھ  سرکار نے 28 مئی کو یوم تکبیر منانے کا اعلان کردیا ۔ 

محکمہ سروسز جنرل ایڈمنسٹریشن و کو آرڈی نیشن نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ، جس کے مطابق بدھ کے روز عام تعطیل ہوگی ۔ 

نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ 28 مئی کو تمام تر سرکاری و نیم سرکاری اداروں میں عام تعطیل ہوگی ۔ اس کے علاوہ باختیار اتھارٹیز بلدیاتی کائونسل میں بھی عام تعطیل ہوگی.