ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پی ایس ایل 10: کراچی کنگز کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

پی ایس ایل 10: کراچی کنگز کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 سٹی 42: پی ایس ایل 10؛ کراچی کنگز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کرلیا 
  آج  راولپنڈی میں  کراچی کنگز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کا میچ ہو رہا ہے  کپتان کراچی کنگز نے کہا پلے اف مرحلے سےپہلے خود کو امتحان میں ڈالنا چاہتے ہیں ،کوشش ہوگی اسلام آباد کو کم رنز تک محدود کریں
  ڈیوڈ وارنر کاکہنا ہے کہ بین مک ڈرمیٹ کی جگہ ٹم سائفرٹ کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے ،
 کپتان اسلام آباد یونائیٹڈ  نے کہا ٹاس جیتے تو ہم بھی پہلے فیلڈنگ کرتے