ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راوی کراس ریلی شائقین منتظر؛ فائنل تاریخ کا اعلان نہ ہوسکا

 راوی کراس ریلی شائقین منتظر؛ فائنل تاریخ کا اعلان نہ ہوسکا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: راوی کراس ریلی کی تاریخ 10 اور 11 مئی طے تھی مگرملکی حالات ، پاک بھارت کشیدگی کی وجہ سے  ملتوی کردی گئی تھی 

10اور11مئی کوہونیوالی راوی کراس ریلی کی تاحال کوئی فائنل تاریخ کااعلان نہ ہوسکا ،محکمہ سیاحت اورروڈاکےباہمی تعاون سےراوی کراس ریلی کااہتمام ہوناتھا
ملکی حالات کےپیش نظرراوی کراس ریلی ملتوی کی گئی تھی  اور اب  موسمی شدت کےپیش نظرراوی کراس ریلی کاکینسل ہونامتوقع لگ رہا ہے ، راوی کراس ریلی  لاہور میں راوی  میں ہونی ہے جو  لاہور کا جیپ ریلی کے لیے بہترین  ٹریک ہے