ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور ڈویلپمنٹ پروگرام کے تحت گلیوں کی تعمیرو مرمت کا کام جاری

لاہور ڈویلپمنٹ پروگرام کے تحت گلیوں کی تعمیرو مرمت کا کام جاری
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

بسیم سلطان:لاہور ڈویلپمنٹ پروگرام  کے تحت8سو 15گلیاں مکمل جبکہ 2ہزار 408 گلیوں کی تعمیروبحالی جاری ہے۔
15سو 73گلیوں میں واسا کی سیوریج لائینز کا کام مکمل کیا جائےگا۔ڈپٹی کمشنر نے ایل ڈی پی کا فیز ون 30جون تک مکمل کرنے کی ڈیڈ لائن دے دی۔
رپورٹ کے مطابق نشتر ٹاون کی 1850گلیوں میں سے 338 گلیاں مکمل کر لی گئیں۔راوی زون میں 6سو 34میں 2سو 25گلیاں،داتا گنج بخش زون کی 5سو 16میں 1سو 36گلیاں ،گلبرگ زون کی 186میں سے 35گلیاں جبکہ سمن آباد کی 1سو 44 میں 87،شالامار زون کی 352میں سے 44گلیاں مکمل  کر لی گئیں۔
454گلیوں کو پی سی سی اور363گلیوں کی ٹف ٹائل لگا کر مکمل کیا گیا ہے ۔