ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور بورڈ کی بلڈنگ کی تزئین وآرائش پر کام شروع

لاہور بورڈ کی بلڈنگ کی تزئین وآرائش پر کام شروع
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

جنید ریاض: لاہور بورڈ کی بلڈنگ کی تزئین وآرائش پر کام شروع کردیا،تعلیمی بورڈ کی تزئین وآرائش کیلئے 27 ملین روپے رکھے گئے ہیں۔

لاہور بورڈ کی بلڈنگ کی تزئین وآرائش پر کام شروع کردیا۔لارنس روڈ امتحانی سنٹر میں امیدواروں کی سہولت کیلئے جدید لفٹ لگائی جائے گی۔ لاہور بورڈ میں پہلی بار ڈے کئیر سنٹر بھی بنایا جائے گا۔امتحانات میں سال 2026 سے امیدواروں کی حاضری بائیو میٹرک کے زریعے سے ہوگی۔رواں سال امتحانات میں پاسنگ مارکس 33 ہی ہونگے۔تعلیمی بورڈ کی تزئین وآرائش کیلئے 27 ملین روپے رکھے گئے ہیں۔
 

Ansa Awais

Content Writer