ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پاکستان باڈی بلڈرز نے یورپین باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ میں 2 میڈلز جیت لئے۔

Silver meddle, Bronze Meddle, City42 , European Body Building Champion Ship, Arslan Baig, Shahzad Quraishi,
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42: پاکستان باڈی بلڈرز نے یورپین باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ میں پہلی بار شرکت کی اور  2 میڈلز جیت لئے۔
ہنگری کے شہر بڈاپسٹ میں ہونے والی یو رپی باڈی بلڈنگ چیمپئین شپ میں پاکستان باڈی بلڈرز  نے  بھی 2 میڈل جیت لیے۔

ارسلان بیگ نے اسپورٹس فزیک  کیٹیگری میں سلور میڈل اور شہزاد قریشی نے 90 کلوگرام میں برونز میڈل میڈل جیتا۔

 پاکستان نے پہلی بار  یورپی باڈی بلڈنگ چیمپئن میں حصہ لیا اور میڈلز جیتے۔ ہنگری میں  پاکستان کے سفیر آصف حسین میمن نے بھی پاکستانی باڈی بلڈرز کی حوصلہ افزائی کی