ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

الیکشن کمیشن نے ملک بھر میں عام انتخابات کی تیاریاں شروع کردیں

الیکشن کمیشن نے ملک بھر میں عام انتخابات کی تیاریاں شروع کردیں
کیپشن: file photo
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: الیکشن کمیشن نے ملک بھر میں عام انتخابات کی تیاریاں شروع کردیں۔ 

تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے ریٹرنگ افسران کی فہرستیں مرتب کرنا شروع کردیں۔ الیکشن کمیشن نے چاروں صوبائی الیکشن کمشنرز کے نام مراسلہ جاری کر دیا۔

مراسلے کے مطابق یکم جون تک ڈی آر اوز،آر اوز اور اسٹنٹ ریٹرنگ افسران کا ڈیٹافراہم کیاجائے۔

واضح رہے کہ الیکشن کمشین پولنگ عملے کی نشاندہی کے بعد ٹریننگ کا آغاز کرے گا۔

Bilal Arshad

Content Writer