سستے رمضان بازاروں میں مہنگائی کا راج

سستے رمضان بازاروں میں مہنگائی کا راج
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

دعا مرزا: سستے رمضان بازاروں میں اشیاء مہنگی،شہری مہنگائی سے تنگ آگئے۔

یہ بھی ضرور دیکھیں:

تفصیلات کے مطابق شادمان سستے بازار میں جہاں اتنتظامات اطمینان بخش نظر آئے وہیں پھل کے مہنگے ہونے پر شہری سراپا احتجاج بن گئے۔ کیلا 140روپے ، سیب 235اور لیموں 190روپے کلو جا پہنچا۔

یہ بھی لازمی پڑھیں:دعوے اربوں کے،کام ٹکے کا نہیں،جناح ہسپتال کی 7 لفٹیں خراب 

 انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے ڈی سی لاہور سمیر احمد سید،اے سی سٹی عبد اللہ خرم نیازی ، سیکریٹری ہاوسنگ خرم آغا شادمان بازار پہنچے اور خریداروں سے بات چیت کی ۔ ان کا کہنا تھا کہ آنے والے دنوں میں قیمتوں میں بھی کمی آئے گی۔ شہریوں کا مطالبہ ہے کہ جہاں ان کی سہولت کا خیال رکھا جا رہا ہے وہیں قیمتوں میں بھی کمی کی جائے تاکہ وہ سکھ کا سانس لے سکیں ۔

یہ بھی لازمی دیکھیں: