ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کاہنہ پولیس کی کارروائی، 13 سالہ بچے سے بد فعلی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار

کاہنہ پولیس کی کارروائی، 13 سالہ بچے سے بد فعلی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : کاہنہ پولیس نے کارروائی کے دوران 13 سالہ بچے سے بد فعلی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار کرلیا۔ 

پولیس کے مطابق ملزم ادیب نے نامعلوم مقام پر لےجا کر بچے سے بد فعلی کی کوشش کی۔

ایس ایچ او ماڈل ٹاؤن کا کہنا ہے کہ ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے، جسے اب جینڈر سیل کے حوالے بھی کردیا گیا ہے۔