ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

حکومت نے ایکسپورٹ فیسلیٹیشن اسکیم کی مدت 9 ماہ سے بڑھا کر 18 ماہ کر دی

حکومت نے ایکسپورٹ فیسلیٹیشن اسکیم کی مدت 9 ماہ سے بڑھا کر 18 ماہ کر دی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : حکومت نے ایکسپورٹ فیسلیٹیشن اسکیم کی مدت 9 ماہ سے بڑھا کر 18 ماہ کر دی .

 ایکسپورٹرز اب 18 ماہ میں ڈیوٹی فری درآمدی خام مال استعمال کر سکیں گے۔ ایس ایم ای ایکسپورٹرز کو نئی پالیسی سے بڑا ریلیف ملے گا۔ 6 ماہ کی اضافی توسیع کیس ٹو کیس بنیاد پر دی جا سکے گی۔ ای ایف ایس کے تحت 7,932 زیر التوا جی ڈیز دوبارہ قابلِ استعمال قرار دے دی گئیں ۔

 اسکیم کے غلط استعمال کی روک تھام کے لیے چھ ماہ بعد ری کنسیلی ایشن لازمی قرار دے دی گئی۔ سیکیورٹی ڈپازٹ کی خودکار بحالی سے ایکسپورٹرز کو سہولت میسر آئے گی۔چیف کلیکٹر کے پاس اپیل کا حق دے دیا گیا۔