ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پی ٹی اے نے تین ٹیلی کام کمپنیوں کو فائیو جی لائسنس جاری کردیئے

پی ٹی اے نے تین ٹیلی کام کمپنیوں کو فائیو جی لائسنس جاری کردیئے
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( سٹی42)پی ٹی اے نے تین ٹیلی کام کمپنیوں کو فائیو جی لائسنس جاری کردیے ۔
فائیو جی لائسنس کی تقریب وزیر اعظم ہاؤس میں منعقد ہوئی جس میں وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ، چیئرمین پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیوں کے سی ای اوز نے شرکت کی،وفاقی کابینہ کے اراکین نے بھی تقریب میں شرکت کی.

 اس موقع پرپی ٹی اے  کی جانب سے تینوں ٹیلی کام کمپنیوں کو فائیو جی لائسنس جاری کردیے گئے جس کے بعدفائیو جی سروس کے آغاز میں اب کچھ ہی وقت باقی رہ گیاہے۔
 
 

Ansa Awais

Content Writer