ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سونے کی قیمتوں میں تاریخی کمی

سونا ایک دن میں 24,300 روپے سستا ہو گیا جبکہ موجودہ قیمت 4 لاکھ 99 ہزار 462 روپے ہے۔

سونے کی قیمتوں میں تاریخی کمی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: عالمی منڈی میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی دیکھنے میں آئی ہے۔

موجودہ ریٹ کے مطابق فی اونس سونا تقریباً ڈھائی فیصد سستا ہو کر 4,765 ڈالر پر آ گیا ہے۔

اسی طرح چاندی کی قیمت میں بھی چھ فیصد کمی واقع ہوئی ہے۔

پاکستان میں عالمی مارکیٹ کے اثرات کے سبب مقامی سونے کی قیمتیں بھی گر گئی ہیں۔

مقامی  ریٹ کے حساب سے  فی تولہ سونا ایک دن میں 24,300 روپے سستا ہوا اور اب یہ 5 لاکھ روپے کی سطح سے نیچے آگیا ہے۔

 ماہرین کا کہنا ہے کہ عالمی منڈی میں قیمتوں کا اتار چڑھاؤ اور مقامی طلب و رسد کی صورتحال نے اس کمی میں اہم کردار ادا کیا ہے۔