ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

21 رمضان کے جلوس؛ موبائل سروسز اوپن ؛ ڈبل سواری پر پابندی

21 رمضان کے جلوس؛ موبائل سروسز اوپن ؛ ڈبل سواری پر پابندی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عرفان ملک : 21رمضان کے جلوسوں کی سکیورٹی کیلئے موبائل سروسز بند نہ رکھنے کا فیصلہ برقرار ہے 
سابق نگران دور میں پہلی بار عاشور ،چہلم ،یوم علی ؓپر موبائل سروسز بحال رکھی گئیں،لاہور پولیس نے ڈبل سواری پر مشروط پابندی عائد کرنے کی درخواست دائر کر دی،21رمضان کے مرکزی جلوسوں سمیت اہم روٹس پر ڈی آئی جی آپریشنز کے مطابق ڈبل سواری پر پابندی عائدہوگی،لاہورپولیس نے 8ہزار سے زائد جوان و افسران سکیورٹی ڈیوٹی پر تعینات ہوں گےگزشتہ ادوار کی نسبت سخت اقدامات سے انتظامات کو بہتر بنایا جائیگا ،