علی ساہی : پنجاب پولیس کے33ڈی ایس پیزکوایس پی عہدےپرترقی کیوں نہ مل سکی؟ڈی ایس پیز کے ایس پی عہدے پر ترقی نہ ملنے کی وجوہات سامنے آگئیں
ڈی ایس پیزکومختلف خفیہ رپورٹس،ناقص کارکردگی کےباعث ترقی نہ مل سکی،فرخ سہیل سندھو،عبدالرحمان عاصم کوان کیخلاف محکمانہ سپیشل پورٹس سےترقی نہ مل سکی،اوصاف صفدر واہلہ کو پوسٹنگ کے دوران ناقص کارکردگی پرترقی نہ مل سکی،نصراللہ خان نیازی کو سپیشل رپورٹس کے باعث ترقی نہ مل سکی،ناصرمحمودکوآرپی اوسرگودھاکیجانب سےانکار،سپیشل رپورٹس کی وجہ سےترقی نہ مل سکی،عدنان احمد ،عمران عباس کو سپیشل رپورٹس کی روشنی میں ترقی نہ مل سکی،اطہرعلی کوسپیشل رپورٹس اورسی پی اوگوجرانوالہ کیجانب سے انکارکےبعدترقی نہ مل سکی،ضیا اللہ خان کیخلاف سپیشل رپورٹس،منصورعالم کو یواین مشن پر ہونے سے ترقی نہ مل سکی،محمود ہارون کو سرکل تعیناتی کے دوران ناقص کارکردگی کی وجہ سےترقی نہ مل سکی،شفقت رشید کو سپیشل رپورٹس اور سرکل میں تعیناتی نہ ہونے کی وجہ سے ترقی نہ مل سکی،میر کاشف خلیل کیخلاف سپیشل رپورٹس،اطہر سعید کو ناقص کارکردگی کیوجہ سےترقی نہ مل سکی،راؤکامران اختر کیخلاف سپیشل رپورٹس اور سرکل میں تعیناتی نہ ہونےکیوجہ سےترقی نہ مل سکی،محمداسحاق سیال ،جاویدطاہرمجیداورمحمدسکندرکوانکےخلاف سپیشل رپورٹس کیوجہ سےترقی نہ ملی،محمد جمیل کو ناقص کارکردگی اور سرکل میں تعیناتی نہ ہونے کی وجہ سے ترقی نہ مل سکی،جاوید اقبال کیخلاف سپیشل رپورٹس،عدیل شکور کو ناقص کارکردگی کی وجہ سےترقی نہ مل سکی
محمد ابراہیم اور فرخ جاوید کو انکے خلاف سپیشل رپورٹس کی وجہ سے ترقی نہ مل سکی،ناصرمحمودخالدکوانکےخلاف سپیشل رپورٹس وسرکل میں تعیناتی کی وجہ سےترقی نہ مل سکی،رائےاحسان الہٰی،زکریایوسف ،حافظ خضرزمان کوانکےخلاف سپیشل رپورٹس کیوجہ سےترقی نہ مل سکی،محمد وارث کلیار کو سرکل میں تعیناتی نہ ہونے کی وجہ سے ترقی نہ مل سکی،ڈی ایس پی ندیم صدیقی کوپوسٹنگ کےدوران ناقص کارکردگی پرایس پی پرعہدےپرترقی نہ مل سکی،ترقی نہ پانے والے افسران سے آئی جی پنجاب نے گزشتہ روز ملاقات بھی کی تھی
Stay tuned with 24 News HD Android App