عید الفطر پر ہالی ووڈ کی تین فلمیں سینما گھروں کی زینت بنیں گی

Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

زین مدنی : عید الفطر پر پاکستانی فلموں کے ساتھ ہالی ووڈ فلمیں بھی سینماؤں میں ریلیز کی جائیں گی۔ 

عید الفطر پر ہالی ووڈ کی تین فلمیں سینما گھروں کی زینت بنیں گی۔ ان فلموں میں میں سول وار ،  منکی مین اور گوڈزیلا ایکس کانگ شامل ہیں۔ تینوں فلمیں ایکشن اور سسپنس سے بھرپور ہیں ۔ 

تینوں فلموں کے حقوق پاکستانی فلم ڈسٹری بیوٹرز نے حاصل کر لئے۔