ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

 پی ایس ایل 9 ،چیئرمین پی سی بی نے بہترین کھلاڑیوں کی تفصیلات طلب کر لیں

 پی ایس ایل 9 ،چیئرمین پی سی بی نے بہترین کھلاڑیوں کی تفصیلات طلب کر لیں
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(وسیم احمد) پی ایس ایل 9 ،چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے پی ایس ایل 9 کے بہترین کھلاڑیوں کی تفصیلات طلب کر لیں۔

 اس حوالے سے سلیکٹر وہاب ریاض کو بہترین کھلاڑیوں کی لسٹ مرتب کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے کھلاڑی تربیتی کیمپ میں مدعو ہونگے۔دورہ نیوزی لینڈ کیلئے قومی ٹیم کا تربیتی کیمپ کاکول اکیڈمی میں قائم کیا جائے گا۔