خوشخبری، سونا سستا ہوگیا۔نیا ریٹ جانیے

Gold Rate
کیپشن: Gold
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: سونے کی فی تولہ قیمت میں  حیران کن  کمی ہوئی ہے۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 250 روپے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 30 ہزار  روپے ہو گئی ہے۔10 گرام سونے کی قیمت  214 روپے کی کمی کے بعد  نئی قیمت ایک لاکھ 11 ہزار 454 روپے ہو گئی۔ عالمی مارکیٹ میں سونے کے دام میں 11 ڈالر کمی ہوئی ہے جس کے بعد سونے کی نئی قیمت  1921 ڈالر فی اونس ہے۔

Abdullah Nadeem

کنٹینٹ رائٹر