ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ویڈیوزلیک ہونےکا ڈر؛حریم شاہ خودمشکل میں پھنس گئی

ویڈیوزلیک ہونےکا ڈر؛حریم شاہ خودمشکل میں پھنس گئی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: ٹک ٹاک گرل حریم شاہ خودمشکل میں پھنس گئیں،ویڈیوزلیک کرنیوالی حریم شاہ اپنی ویڈیوزلیک ہونےکےڈرسےسائبرکرائم ونگ سےرابطےکرنےلگیں، حریم شاہ کا پاسپورٹ بھی چوری ہوگیا۔

 تفصیلات کے مطابق سب کی ویڈیوز لیک کرنے والی حریم شاہ نے اپنی ویڈیوز لیک ہونے کے ڈر سے سائبر کرائم سے رابطہ کر لیا۔ حریم شاہ کی کزن عائشہ شاہ ہی حریم شاہ کو بلیک میل کرنے لگی، حریم شاہ کا الزام ہے کہ عائشہ شاہ نے ان کے دستاویزات چرائے ہیں، حریم شاہ کا پاسپورٹ بھی چوری ہوگیا ۔

حریم شاہ عائشہ شاہ اور ان کے بوائے فرینڈ بہادر شاہ عبداللہ نشے کی حالت میں گھر میں داخل ہوئے، حریم شاہ عائشہ شاہ اور اس کے بوائے فرینڈ دونوں نے مل کر ہراساں کیا ۔ حریم شاہ عائشہ شاہ پہلے بھی دو مقدمات میں ملوث ہے۔ حریم شاہ عائشہ شاہ پہلے بھی جیل کاٹ چکی ہے، حریم شاہ اسی حوالے سے حریم شاہ کل دن گیارہ بجے کراچی میں کانفرس کریں گی۔

واضح رہے کہ معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ نے حال ہی میں مفتی عبدالقوی کی ویڈیو لیک کی تھی جس کے بعد معاشرے میں ان کا جینا مشکل ہو چکا ہے۔اس سے قبل بھی حریم شاہ مختلف شخصیات کی ویڈیو لیک کر چکی ہیں۔

Malik Sultan Awan

Content Writer