ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

محرم الحرام سکیورٹی انتظامات، ماڈل ٹاؤن ڈویژن پولیس کا فلیگ مارچ

محرم الحرام سکیورٹی انتظامات، ماڈل ٹاؤن ڈویژن پولیس کا فلیگ مارچ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : محرم الحرام سکیورٹی انتظامات، ماڈل ٹاؤن ڈویژن پولیس کی جانب سے فلیگ مارچ کیا گیا ۔ 

فلیگ مارچ ایس پی ماڈل ٹاؤن اسد علی کی قیادت میں کیا گیا، جس میں متعلقہ تھانوں کی نفری، ڈولفن سکواڈ، پی آر یو اور ٹریفک پولیس نے شرکت کی۔ لبرٹی چوک سے شروع فلیگ مارچ فیروز پور روڈ، جیل روڈ، کینال روڈ پر کیا گیا۔ اس کے علاوہ نصیر آباد، لیاقت آباد اور ماڈل ٹاؤن کے علاقہ میں بھی فلیگ مارچ ہوا۔ 

ایس پی ماڈل ٹاؤن کا کہنا ہے کہ فلیگ مارچ کا مقصد شہریوں میں احساس تحفظ پیدا کرنا ہے ۔