ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے صوبائی وزیر سندھ علی حسن زرداری کی اہم ملاقات

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے صوبائی وزیر سندھ علی حسن زرداری کی اہم ملاقات
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے صوبائی وزیر سندھ علی حسن زرداری کی اہم ملاقات ہوئی ۔

ملاقات کے دوران سندھ میں امن و امان، جاری ترقیاتی منصوبوں اور باہمی دلچسپی کے امور پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔صوبائی وزیر علی حسن زرداری نے سندھ میں جاری ترقیاتی کاموں سے آگاہ کیا۔

  وفاقی وزیر محسن نقوی نے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی۔