ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

جوہر ٹاؤن کے بلاک اور سی 2 میں 8 روز سے گیس غائب ؛ادارے خاموش

جوہر ٹاؤن کے بلاک اور سی 2 میں 8 روز سے گیس غائب ؛ادارے خاموش
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: لاہور کے علاقے جوہر ٹاؤن میں گیس کی طویل بندش ہے ۔ 
رہائشیوں کا کہنا ہے کہ گزشتہ 8 روزسے کے بلاک سی 2 میں گیس میسر نہیں ،متعدد گیس پائپ لائنز میں گیس کی بجائے پانی شامل ہو چکا ۔متعلقہ اداروں سے کئی رابطے کئے مگر گیس بحال نہیں ہو سکی۔