ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کاہنہ ؛ تشدد سے واسا کے 2 ملازم زخمی

کاہنہ ؛ تشدد سے واسا کے 2 ملازم زخمی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: کاہنہ کے علاقے میں تشدد سے واسا کے دو ملازم زخمی ہوگئے 
پولیس حکام کے مطابق لنگڑا پھاٹک کے قریب واسا ملازمین سیوریج لائن پر کام کررہے تھے،دوران کام کیبل کی تار ٹوٹنے سے عامر نامی شخص طیش میں آ گیا،ملزم عامر نے دیگر ساتھی بلا کر واسا ملازمین پر حملہ کر دیا۔
متاثرہ ملازمین نے اندراج مقدمہ کی درخواست دے دی، پولیس کا کہنا ہے کہ تشدد کرنے والے ملزم کو جلد پکڑ لیں گے