ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

 جوتوں کےکارخانےمیں کرنٹ لگنےسےایک شخص جاں بحق

 جوتوں کےکارخانےمیں کرنٹ لگنےسےایک شخص جاں بحق
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عابد چودھری:راوی روڈ  سے ملحقہ ٹمبرمارکیٹ جوتوں کےکارخانےمیں کرنٹ لگنےسےایک شخص جاں بحق ہو گیا۔
73سالہ شخص کارخانےکےغسل خانےمیں نہاتےہوئےکرنٹ لگنےسےجاں بحق ہوا۔ایدھی ترجمان کے مطابق متوفی کی شناخت عبدالخالق کے نام سے ہوئی ،رحیم یار خان کا رہائشی تھا، پولیس وتحقیقاتی اداروں نےکارروائی کےبعدلاش مرد ہ خانےمنتقل کردی۔