ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کاہنہ : گھروالوں کونوکری کاجھانسہ دےکرڈکیتیاں کرنےوالاگروپ گرفتار

 کاہنہ : گھروالوں کونوکری کاجھانسہ دےکرڈکیتیاں کرنےوالاگروپ گرفتار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 عابد چودھری: کاہنہ  پولیس نے گھروالوں کونوکری کاجھانسہ دےکرڈکیتیاں کرنےوالاگروپ گرفتار کر لیا۔

 ترجمان ذرائع کے مطابق کاہنہ پولیس کی سی سی ٹی وی فوٹیج کی مددسےکارروائی کر کےشاپ رابری میں ملوث چاچازادبھائیوں کےگروپ کوٹریس کرکےکچوانہ گاؤں سےگرفتارکیا۔

 ایس پی ماڈل ٹاؤن کا کہنا تھا کہ ملزمان نےباہم مل کر چند روز قبل آہلو روڈ پر شاپ رابری کی تھی،سی سی ٹی وی فوٹیج میں ملزمان کو واردات کرتے اور فرار ہوتے دیکھا جا سکتا ہے،ملزمان چاچا زاد بھائی ہیں ،گھر والوں کو فیکٹری میں رات نوکری کا کہہ کر جاتے تھے ،ملزمان سے پستول اور چوری شدہ موٹر سائیکل برآمد کر لی۔
 اخلاق اللہ تارڑ  کا کہنا تھا کہ ملزمان یوسف اور افضال کیخلاف مقدمہ درج  کر لیا گیا، مزید تفتیش جاری ہے۔