زین مدنی : صنم ماروی جو صوفی گائیکی کی وجہ سے بے پناہ مقبول ہیں اور ان دنوں وہ اپنا بین الاقوامی ٹوور کر رہی ہیں جس کے سلسلے میں وہ کینیڈا پہنچ گئیں ہیں ۔
صنم ماروی کینڈا کے مختلف شہروں میں پرفارم کریں گی ۔ان کے ہمراہ ان کا میوزیکل گروپ اور میوزیشنز بھی گئے ہیں ۔کینیڈا پہنچتے ہی صنم ماروی نے اپنا تصاویر اپنے صارفین کے ساتھ شئیر کی ہیں جس میں انہوں نے مختلف انداز اپنائیں ہیں اور ایک سیلفی بھی لی ہے.