فٹبال نیشنز لیگ فائنل میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد سپین نے کروشیا کو شکست دے دی

Spane defeats Karoetia in Nation League Final, City42
کیپشن: File Photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

احمد رضا: فٹبال نیشنز لیگ فائنل میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد اسپین نے کروشیا کو ہرا دیا۔

 مقررہ وقت تک بغیر کسی گول کے میچ برابر رہا،  یعنی بے نتیجہ میچ کا فیصلہ پنلٹی ککس پر ہوا، فاتح ٹیم نے گیارہ سال بعد انٹرنیشنل ٹائٹل جیت لیا۔