ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں پھر اضافہ

برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں پھر اضافہ
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سعید احمد  : شہر میں برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں اتار چڑھاو کا سلسلہ جاری  ہے مرغی کا گوشت 15روپے مہنگا ہو گیا .

تفصیلات کے مطابق 15روپے فی کلو اضافے سے گوشت کی سرکاری قیمت 671 روپے کلو مقرر  کی گئی ۔  شہریوں کا کہناہے کہ مرغی کا گوشت پہنچ سے دور ہو گیا ہے، ہر روز نیا ریٹ ہوتا ہے۔

زندہ برائلر مرغی کا تھوک ریٹ 431 روپے ،پرچون ریٹ 447 روپے کلو مقرر جبکہ فارمی انڈوں کی سرکاری قیمت میں1روپے فی درجن اضافہ ہو ا ہے ۔فارمی انڈوں کی سرکاری قیمت 243 روپے فی درجن مقرر اور  انڈوں کی پیٹی 7170 روپے میں فروخت ہو رہی ہے ۔