ویب ڈیسک: وزیراعظم عمران خان کا امریکی نیوز ویب سائٹ ایگزیوز کو انٹرویو ،امریکا کو اپنی سرزمین پر فوجی اڈے استعمال کرنے کی اجازت ہرگز نہیں دیں گے۔
وزیراعظم پاکستان عمران خان کا دبنگ اعلان، وزیراعظم کا کہنا ہے کہ سی آئی اے کو سرحد پار کارروائیوں کیلئے پاک سرزمین کے استعمال کی قطعاً اجازت نہیں دی جا سکتی، وزیراعظم عمران خان کا مکمل انٹرویو اتوار کی رات نشر کیا جائے گا۔
Anchorperson: "Will you allow American Govt. to have CIA here in Pakistan to conduct cross-border missions in Afghanistan?"
— PTI (@PTIofficial) June 19, 2021
PM Imran Khan: "Absolutely not"#AbsolutelyNot pic.twitter.com/rQXE3nPWtQ