ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

انڈونیشین حسینہ محبت میں ٹھوکر کھانے کے بعد وطن واپس روانہ

انڈونیشین حسینہ محبت میں ٹھوکر کھانے کے بعد وطن واپس روانہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(سعید احمد) بہاولپور کے نوجوان کی محبت میں اندھی ہوکر پاکستان پہنچنے والی انڈونیشین خاتون ناکام و نامراد وطن واپس روانہ ہوگئی۔

انڈونیشین خاتون مورنگش نیگا سیرف ایک ماہ قبل بہاولپور کے نوجوان کی محبت میں لاہورآئی تھی، مذکورہ لڑکے نے لاہور میں مورنگش سے ملاقات کی اور شادی کرنے کے چند روز بعد جان چھڑوانے کے لیے گھریلو مجبوری ظاہر کردی کہ وہ اس کو ساتھ نہیں رکھ سکتا، لڑکے نے خاتون سے رقم بٹور لی اور لاہور ائیر پورٹ پر چھوڑ گیا۔

غیر ملکی خاتون تین دن تک لاہور ایئر پورٹ پر پڑے رہنے کےبعد آج گھروالوں سے پیسے منگوا کر قطر ایئر ویز سے اپنے ملک واپس روانہ ہوگئی۔

Sughra Afzal

Content Writer