ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

حکومت بلوچستان نے ملازمین کیلئے7 فیصد ایڈہاک ریلیف الاؤنس منظور کرلیا

حکومت بلوچستان نے ملازمین کیلئے7 فیصد ایڈہاک ریلیف الاؤنس منظور کرلیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: حکومت بلوچستان نے ملازمین کے لیے7 فیصد ایڈہاک ریلیف الاؤنس منظور کرلیا۔

اعلامیے کے مطابق بی پی ایس  ایک سے 22 تک ریگولر ملازمین کو ریلیف الاؤنس ملے گا، ایڈہاک ریلیف الاؤنس یکم جولائی 2026 سے نافذ ہوگا۔ محکمہ خزانہ نے 7 فیصد ایڈہاک ریلیف الاؤنس کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

 الاؤنس رننگ بیسک پے کی بنیاد پر ادا کیا جائے گا، ایڈہاک ریلیف الاؤنس انکم ٹیکس کے تابع ہوگا۔ الاؤنس پنشن اور گریجویٹی کے حساب کا حصہ نہیں ہوگا۔ ایکسٹرا آرڈینری رخصت کے دوران الاؤنس قابلِ ادائیگی نہیں ہوگا۔