ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بارش سے سڑک پر شگاف پڑا، پھر گیس پائپ لائن بھی پھٹ گئی

 بارش سے سڑک پر شگاف پڑا، پھر گیس پائپ لائن بھی پھٹ گئی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

رومیل الیاس:  عمر چوک ٹاؤن شپ میں بارش کے باعث پڑنے والے شگاف آج دن بھر کے دوران  پرنہ ہوا۔
شگاف کےباعث علاقہ مکینوں کوشدید پریشانی کاسامنا، گیس پائپ لائن بھی پھٹ گئی۔
گیس پائپ لائن پھٹنے سےعلاقہ مکینوں کو گیس سے بھی محروم ہوگئے۔
شگاف سے آمد و رفت اور تاجروں کی کاروباری سرگرمیاں متاثر ہونےلگیں۔
مکینوں نے انتظامیہ سےنوٹس لےکر سڑک کی جلدمرمت کرنے کی درخواست کی ہے۔