ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاڑکانہ: پولیس مقابلے میں 3 ڈاکو ہلاک، 2 زخمی

لاڑکانہ: پولیس مقابلے میں 3 ڈاکو ہلاک، 2 زخمی
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: لاڑکانہ کے علاقے وارث ڈنو ماچھی میں پولیس مقابلے میں 3 ڈاکو ہلاک جبکہ 2 زخمی ہو گئے۔

 ایس ایس پی کے مطابق مقابلے میں پولیس اہلکار رانا سجاد شدید زخمی ہوا ہے جسے ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

 ہلاک ڈاکوؤں کا تعلق دستی گینگ سے ہے، یہ ڈاکو بلوچستان اور سندھ کے سرحدی علاقے میں کارروائیاں کرتے تھے۔

 ایس ایس پی نے کہا کہ جمعے کو ڈاکوؤں کے حملے میں کانسٹیبل منیر سومرو شہید ہوگئے تھے۔