وقاص احمد:مصری شاہ کے علاقے میں 7سالہ بچےسےزیادتی کی کوشش کرنیوالےاوباش ملزم کو گرفتار کرلیاگیا۔
مصری شاہ پولیس نےاطلاع ملنےپربروقت کارروائی کرکےملزم کوگرفتارکیا۔
گرفتارملزم حذیفہ کےخلاف مقدمہ درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا۔
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App