ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈولفن سکواڈ کی قانون شکن عناصر کیخلاف سائنٹیفک بنیادوں پر کارروائیاں جاری ، دو اشتہاری گرفتار

ڈولفن سکواڈ کی قانون شکن عناصر کیخلاف سائنٹیفک بنیادوں پر کارروائیاں جاری ، دو اشتہاری گرفتار
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

فاران یامین : ڈولفن سکواڈ کی قانون شکن عناصر کیخلاف سائنٹیفک بنیادوں پر کارروائیاں جاری، دو اشتہاری گرفتار کرلئے ۔

ای پولیس ایپ کی مدد سے جرائم پیشہ عناصر اور اشتہاریوں کے گرد گھیرا تنگ کر دیا گیا ہے ، پولیس کو اقدام قتل،فراڈ،جعلی چیک و دیگر سنگین جرائم میں مطلوب 2 اشتہاری گرفتارکرلیے ۔ملزمان سندھ پولیس اور فیصل آباد پولیس کو مقدمات میں مطلوب تھے۔ملزمان پر سندھ میں تھانہ نیو ٹاؤن اور فیصل آباد تھانہ سٹی سمندری میں مقدمات درج ہیں۔ملزمان گرفتاری سے بچنے کیلئے لاہور میں روپوش تھے۔ملزمان سعیداور زوہیب کو تھانہ چوہنگ ،چوکی ایل بلاک کے حوالے کردیا گیا۔

Ansa Awais

Content Writer