بڑی خبر ، ایچ ای سی کن اداروں کی ڈگریاں تسلیم نہیں کرے گا ؟ فہرست جاری

بڑی خبر ، ایچ ای سی کن اداروں کی ڈگریاں تسلیم نہیں کرے گا ؟ فہرست جاری
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عمران یونس : ملک بھر میں 157 ، لاہور میں 31 یونیورسٹیز،کالجز ،ادارے غیرقانونی نکلےایچ ای سی نے فہرست جاری کر دی  .

ایچ ای سی نے غیر قانونی،غیر تسلیم شدہ کیمپسز کی فہرست جاری کر دی۔ ان اداروں میں کسی بھی ڈگری پروگرام میں داخلہ لینے والے طلباءہوشیار رہیں۔ایچ ای سی کی تنبیہ  کرتے ہوئے بتایا کہ ہائرایجوکیشن کمیشن مذکورہ اداروں کی ڈگریاں تسلیم نہیں کرے گا۔
ایچ ای سی نے بتایا کہ طلبا ان اداروں کے کسی ڈگری پروگرام میں داخلہ نہ لیں۔چارٹر ڈ یونیورسٹیوں کی مخصوص جگہوں پر منظور شدہ کیمپسز تسلیم شدہ ہیں۔چارٹرڈ یونیورسٹیوں کی لسٹ ویب سائٹ پر موجود ہے،ایچ ای سی
کالجوں کی حیثیت کی تصدیق متعلقہ یونیورسٹیوں سے کی جاسکتی ہے،طلبا جعلی، غیر قانونی ،غیر تسلیم شدہ ادارے میں داخلہ نہ لیں۔