ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور: خودکش دھماکے کا مقدمہ درج

پشاور: خودکش دھماکے کا مقدمہ درج
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : پشاور کے علاقے حیات آباد میں گزشتہ روز ہونے والے خودکش دھماکے کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔

پولیس حکام کے مطابق فرنٹیئر کور (ایف سی) کی گاڑی پر ہونے والے خود کش حملے کا مقدمہ اسٹیشن ہاؤس آفیسر (ایس ایچ او) تھانہ تاتارا کی مدعیت میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) میں درج کیا گیا۔ پولیس حکام کے مطابق فرسٹ انفارمیشن رپورٹ (ایف آئی آر) میں دہشت گردی اور دیگر دفعات شامل کی گئی ہیں۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز حیات آباد میں ایف سی گاڑی پر ہونے والے حملے میں 10 افراد زخمی ہوئے تھے۔

Ansa Awais

Content Writer