ویب ڈیسک: چئیرمین تحریک انصاف عمران خان نے اپنے سابق پرنسپل سیکرٹری اعظم خان کے سائفر معاملہ کے متعلق اعترافی بیان پر کوئی تبصرہ کرنے سے انکار کر دیا۔ اسلام آباد میں جب صحافیوں نے ان کی وزارت عظمیٰ کے دوران پرنسپل سیکرٹری اعظم خان کے میجسٹریٹ کی عدالت میں دفعہ 164 کے تحت سائفر کیس میں اعترافی بیان کے متعلق سوال کیا تو چئیرمین تحریک انصاف نے اعظم خان کے بیان پر کوئی ردعمل دینے سے گریز کیا اور کہا " اعظم خان ایماندار آدمی ہیں جب تک انکے منہ سے نہیں سنوں گا میں نہیں مانوں گا۔"
اعظم خان ایماندار آدمی ہیں جب تک انکے منہ سے نہیں سنوں گا میں نہیں مانوں گا، عمران خان
نیوز لیٹر
Latest Highlights
پانی کی ایک بوتل 27 لاکھ روپے کی، پانی میں ایسا کیا ہے؟
- 14 Dec, 2024 | 05:43 PM
شادی کی تقریب میں لائے گئے پالتو شیر نے مہمانوں کو نوچ ڈالا
- 14 Dec, 2024 | 04:18 PM
گوگل سرچ میں سب سے زیادہ تلاش کئے جانے والے دس انسان
- 12 Dec, 2024 | 08:16 PM
باغیوں نے صرف قبضہ کیا، اسرائیل نے شامی فوج کا سب کچھ برباد کر دیا
- 12 Dec, 2024 | 01:01 AM
بشار الاسد مذاکرات کے بعد دمشق سے دستبردار ہوئے، تاس"فیکٹ باکس" کی رپورٹ
- 10 Dec, 2024 | 12:55 AM
موسم کی تازہ صورتحال؟
- 7 Dec, 2024 | 02:12 PM
سمارٹ میٹرز،بجلی صارفین کے لئے بڑی خبر
- 2 Dec, 2024 | 03:41 PM
گاڑی مالکان کیلئے بڑی خوشخبری.!
- 27 Nov, 2024 | 04:27 PM
قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ۔ اتنی مہنگائی، توبہ توبہ
- 27 Nov, 2024 | 02:40 PM
سکولوں کے حوالے سے اہم خبر ۔!
- 26 Nov, 2024 | 04:24 PM