ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

روپے کی قدر میں اضافہ، ڈالر سستا ہوگیا

 روپے کی قدر میں اضافہ، ڈالر سستا ہوگیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

اشرف خان: روپے کی قدر میں اضافہ ہونے لگا، انٹر بینک میں ڈالر 283 روپے سے نیچے آگیا۔

انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں 79 پیسے کی کمی ہوئی۔ انٹر بینک میں ڈالر 283.04 روپے سے کم ہوکر 282.25 روپے کا ہوگیا۔

خیال رہےکہ سعودی عرب نے سٹیٹ بینک میں 2 ارب ڈالر جمع کروائے ہیں، یو اے ای نے 1ارب ڈالر  جبکہ آئی ایم ایف کی جانب سے بھی پاکستان کو قسط کی ادائیگی ہو گئی ہے جس کے بعد مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں بڑی کمی دیکھی جا رہی ہے۔