(ما نیٹرنگ ڈیسک) معروف اداکارہ مہوش حیات نےسماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں مداحوں سے اپنے بالوں کے حوالے مشورہ مانگ لیا ۔
تفصیلات کے مطابق اپنے پیغام میں اداکارہ مہوش حیات کا کہنا تھا کہ میرے بالوں کی لمبائی بڑھ رہی ہے اور تھوڑی الجھن میں ہوں، کیا مجھے اپنے بالوں کی لمبائی کو بڑھانا چاہیے یا پھر ہیر کٹ کروا کر بال چھوٹے کروا لوں ؟ اس فیصلے میں میری مدد کریں۔
اداکارہ نے اپنے پیغام کے ساتھ نئی تصویر بھی شیئر کی ہے،ان کے اس پیغا م کے سا تھ ہی سو شل میڈیا پر مشوؒرے دینے والوں کا جیسے ایک سیلاب ہی امڈ آیا۔
Hello friends. My hair is at an odd length right now and I am a little confused.. Should I let them grow longer ? or get a fresh hair cut and go shorter ?? ????????♀️ help me decide .. x pic.twitter.com/SDM08QRSCP
— Mehwish Hayat TI (@MehwishHayat) July 18, 2021