ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ارشد کے بڑے بھائی کا انتقال ہوگیا

مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ارشد کے بڑے بھائی کا انتقال ہوگیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: چیف وہپ ن لیگ پنجاب اسمبلی رانا ارشد کے بڑے بھائی رانا نواز کاانتقال ہوگیا ۔ 
رانا نواز کی نماز جنازہ شاہکوٹ آبائی گاؤں میں کل دوپہر2بجے ادا کی جائے گی۔
رانا ارشد کے بھائی رانا نواز جگر کے عارضہ کے باعث ہسپتال میں زیرعلاج تھے۔

چیف وہپ ن لیگ پنجاب اسمبلی رانا ارشد کے بڑے بھائی رانا نواز جگر کے مسائل سے صحت یاب نہ ہو سکے .رانا نواز کا نماز جنازہ شاہکوٹ آبائی گاؤں میں کل دو بجے ہو گا. سیاستدانوں اور عزیز و اقارب نے ان سے تعزیت بھی کی ۔