ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شادباغ : ڈور پھرنے سے ایک نوجوان زخمی

شادباغ : ڈور پھرنے سے ایک نوجوان زخمی
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

وقاص احمد:جہاں شہر میں بسنت کی تیاریاں زوروشور سے جاری ہیں وہیں ایک افسوسناک خبر آئی ہے۔

شادباغ کے علاقے میں نوجوان گلےمیں ڈورپھرنے سے زخمی ہو گیا۔گزشتہ رات 3بجے ریسکیوکونوجوان کوگلےمیں ڈوپھرنےکی کال موصول ہوئی۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق ڈور پھرنے کا حادثہ ٹوکے والا چوک شاد باغ میں پیش آیا۔24سالہ بلال اسلم کومیوہسپتال منتقل کردیاگیا۔