ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

جامشورو؛ انڈس ہائی وے پر مسافر وین اور ٹرک میں تصادم، 6 افراد جاں بحق

Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عبدالکریم: جامشورو میں انڈس ہائی وے خانوٹ کے قریب پر مسافر وین اور ٹرک میں تصادم کے باعث 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔ 

ریسکیو ذرائع کے مطابق جامشورو میں ہونے والے خوفناک حادثے میں 6 افراد جاں بحق ہوگئے، جبکہ دس سے زائد زخمی ہوئے۔ وین کو کاٹ کر زخمیوں اور لاشوں کو نکالا جا رہا ہے، زخمی ہونے والوں میں سے کئی افراد کی حالت تشویشناک ہے۔