Stay tuned with 24 News HD Android App اشرف خان : انٹربینک میں امریکی ڈالر کی قیمت میں کمی ہوگئی۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹربینک میں امریکی ڈالر کی قدر میں 8 پیسے کمی ہوئی، انٹربینک میں ڈالر 279.98 روپے سے کم ہوکر 279.90 روپے پر بند ہوا۔ شیئر کریں: متعلقہ خبریں