ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پاکستان میں پولیو وائرس کا خطرہ

polio
کیپشن: polio
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک :پاکستان میں پولیو وائرس کا خطرہ برقرار ہے، لاہور میں پولیو وائرس کا پہلا ماحولیاتی نمونہ مثبت نکل آیا۔

پاکستان میں پولیو وائرس کا خطرہ برقرار ہے، رواں سال پولیو وائرس کا پہلا ماحولیاتی نمونہ مثبت نکل آیا۔رپورٹ کے مطابق پولیو وائرس کا ماحولیاتی مثبت نمونہ لاہور میں سامنے آیا ہے۔پاکستان میں گزشتہ سال 2022ء میں 20 پولیو کیسز سامنے آئے تھے۔